کورونا وائرس: مارکیٹیں ہفتے میں 2 دن بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر وزیر اعظم کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں پابندیاں پھر سخت کردی ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ کورونا مریضوں کی تعداد میں … کورونا وائرس: مارکیٹیں ہفتے میں 2 دن بند کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں